قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی 26 دسمبرسے یکم جنوری 2024 تک موسم سرما کی تعطیلات کی وجہ سے بند رہے گی۔
یونیورسٹی 2 جنوری 2024 کو دوبارہ کام شروع کرے گی۔