حماس نے غزہ میں 8 اسرائیلی یرغمالیوں، اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
:حماس نے غزہ میں 8 اسرائیلی یرغمالیوں اور اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو جنگ بندی کے معاہدے کے آخری لمحات میں توسیع کے تحت رہا کر دیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے جمعرات کو سب سے پہلے رہا ہونے والی دو خواتین کی شناخت…
