بنگلہ دیش، ایڈز کے مریضوں کی تعداد 34 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بنگلہ دیش میں رواں سال کے دوران ایڈز کے مریضوں کی تعداد 34 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی نے بنگلہ دیش کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل آفس کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ رواں سال ملک بھر میں 1276 مریضوں میں…
