• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

اپوزیشن نے استعفے دیئے تو عام انتخابات ہوں گے، احسن اقبال

web desk by web desk
September 27, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
اپوزیشن نے استعفے دیئے تو عام انتخابات ہوں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن استعفے دیئے تو عام انتخابات ہوں اور وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا۔

رہنما مسلم  لیگ ن احسن اقبال  کہتے ہیں کہ محمد زبیر کی آرمی چیف سے ذاتی ملاقات تھی،  اب کوئی قیادت کو بتائے  بغیر عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرےگا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کے سیاسی موسمی پرندوں کی حوصلہ شکنی کرنی ہوگی۔ لوٹوں کو قبول کرنا عوام کے سیاسی شعور کی توہین ہے۔ الیکشن میں وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو پارٹی میں نہ لیاجائے۔ 

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کے استحکام اورمضبوطی کا ایک ہی راستہ ہے اوروہ آئین کا راستہ ہے۔ ملک کو جمہوریت اور قائد اعظم کے راستے پر چلانے سے ہی ترقی کر سکتا ہے۔

خیال رہے کہ اپوزیشن نے20ستمبر2020 کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں حزب اختلاف نے اپنے پلان میں پارلیمان کے اندر اور باہر تمام سیاسی اور آئینی آپشنز استعمال کرنے کے علاوہ عدم اعتماد کی تحاریک اور اسمبلیوں سے اجتماعی استعفوں کا آپشن بھی رکھا ہے۔

اکتوبر اور نومبر میں صوبائی دارالحکومتوں سمیت بڑے شہروں میں جلسے کیے جائیں گے جب کہ دسمبر میں ملک گیر ریلیاں اور مظاہرے ہوں گے۔

Previous Post

شہبازشریف کے نزدیک پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ٹی ٹی اسکینڈل ہے، شہبازگل

Next Post

پاکستان میں حقیقی امن افغانوں کے امن و سکون سے مشروط ہے، عمران خان

Next Post
پاکستان میں حقیقی امن افغانوں کے امن و سکون سے مشروط ہے، عمران خان

پاکستان میں حقیقی امن افغانوں کے امن و سکون سے مشروط ہے، عمران خان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.