بلوچستان
صوبے میں امن وامان پر سالانہ 75ارب روپے خرچ ہورہاہے : ثناء بلوچ

کوئٹہ : کوئٹہ بھوک اور پیاس کی وجہ سے معاشرے سے امن وامان قائم نہیں ہوتا مہنگائی اور بےروزگاری کے اثرات امن وامان پر ہوتا ہے بلوچستان واحد صوبہ ہے جہاں نوجوانوں کو بے روزگاری کی جانب دیکھیلا جارہاہے تین سالوں میں صوبے میں ایک پرائمری سکول بھی نہیں بنایا گیایے صوبے میں خشک سالی کے حوالےسے عملی اقدمات کرنے چاہیے چارہ نہ ہونے کی وجہ مالدار لوگ اپنے مویشی فروخت کرنے پر مجبور ہے، امن وامان کی حوالےسے بجٹ کے تفصیلات ایوان میں پیش کیاجائے زمینداروان کے بجلی کے بل معاف کئے جائِیں ، ثناء بلوچ



