بلوچستان

وہ ملک ترقی کرتا ہے جہاں امن و امان ہو ، صوبائی وزیراداخلہ

صوبائی وزیراداخلہ میر ضیا لانگو کی صرافہ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب  وہ ملک ترقی کرتا ہے جہاں امن و امان ہو، ہماری تاجر برادری نے سیکیورٹی فورس کے ساتھ ملکر امن کی جدو جہد میں قربانیاں دی ہیں ، ہم اس ملک کی ترقی اور صوبے کی ترقی کے لئے ملک کر کام کریں گے، صوبائی وزیراداخلہ میر ضیا لانگو

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button