Daily Archives

June 19, 2021

ایران کے صدارتی الیکشن میں سخت گیر امیدوار ابراہیم رئیسی کو برتری

تہران:  ایران میں سخت گیر نظریات کے حامل اور اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ امیدوار ابراہیم رئیسی کو صدارتی الیکشن میں برتری حاصل ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور حسب توقع سخت گیر نظریات کے…

10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون گرفتار

کیپ ٹاؤن:  جنوبی افریقا کی پولیس نے 10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ چند روز قبل عالمی میڈیا میں جنوبی افریقا کی 37 سالہ خاتون نے اس وقت جگہ بنائی جب ان کے حوالے سے یہ مشہور ہوا کہ انہوں نے بیک وقت 10 بچے پیدا…

کینیڈا کے وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں پہلی بار مسلم جج نامزد کردیا

اوٹاوا:  کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج کو نامزد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اونٹاریو اپیل کورٹ کے جج محمو جمال کو سپریم کورٹ آف کینیڈا…

مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے، مقبوضہ کشمیر کی تمام جماعتوں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

نئی دہلی:  وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کے عزم و استقلال کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور خصوصی حیثیت کی بحالی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے آل کشمیری پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق وزیر…