
سجل علی قدرت کے حسین نظاروں کے سحر میں کھو گئیں، جبکہ سوشل میڈیا کے ذریعے قدرتی نظارے سے متعلق اپنی پسندید بھی بتادی۔ نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی ان اسٹارز میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں۔
انہیں چند ہفتوں قبل لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 میں بطور بہترین اداکارہ نامزد کیا گیا تھا۔
سجل علی قدرت کے حسین نظاروں کے سحر میں کھو گئیں، جبکہ سوشل میڈیا کے ذریعے قدرتی نظارے سے متعلق اپنی پسندید بھی بتادی۔ نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی ان اسٹارز میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں۔انہیں چند ہفتوں قبل لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 میں بطور بہترین اداکارہ نامزد کیا گیا تھا۔




