Daily Archives

November 16, 2021

پی ڈی ایم کے 26نکات پر عملدرآمد ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی

کوئٹہ ،  پشین : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی خودمختاری، عدلیہ اور میڈیا کی آزادی، جمہور کی حکمرانی،قوموں کی برابری پر مبنی حقیقی فیڈریشن، ایجنسیوں کی مداخلت کے بغیر شفاف غیر جانبدرانہ…

ناراض بلوچوں سے مذاکرات کر کے قومی دھارے میں لایا جائے ، آغاحسن بلوچ

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ورکن قومی اسمبلی آغاحسن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کے لاپتہ طالبعلموں کو فوری طورپرمنظر عام پرلایا جائے۔ناراض بلوچوں سے مذاکرات کرکے انہیں قومی دھارے میں شامل کیا جائے۔سردار…

کوئٹہ، شدید سردی آتے ہی گیس پریشر میں کمی آ گئی

کوئٹہ : کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی کے سبب مختلف علاقوں میں مکین سخت مشکلات کا سامنا کررہے ہیں سریاب میں روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا موسم سرما شروع ہوتے ہی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر…

اسلام آباد لانگ مارچ سے پہلے ہی وزراء کے پاؤں لڑ کھڑانا شروع ہو گئے ہیں ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر میں پی ڈی ایم کے اسلام آباد لانگ مارچ سے پہلے ہی حکومت کے وزراء کے پاوں لڑکھڑانا شروع ہوگئے ہیں ہو…

بھارتی سیاستدان کا تامل اداکار کو مارنے پر انعام کا اعلان

ممبئی : بھارتی سیاست دان نے تامل فلم ‘جے بھیم’ بنانے والے اداکار سوریا کو پیٹنے پر انعامی رقم رکھ دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاں ایک جانب یہ فلم کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے ، وہیں دوسری جانب تامل ناڈو کی سیاسی جماعت پٹالی مکل کچی (پی ایم…

کبھی کسی کا بُرا نہیں چاہا : سہیل اصغر کا آخری آڈیو پیغام

کراچی : دو روز قبل انتقال کر جانے والے پاکستان کے لیجنڈری اداکار سہیل اصغر کا آخری آڈیو پیغام سامنے آگیا۔ بی بی سی کی جانب سے سہیل اصغر کا آخری آڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے جوکہ اُنہوں نے اپنے بیمار دوست نور الحسن کو بھیجا تھا۔…

آریان کے باڈی گارڈ کی پوسٹ کیلئے درخواستوں کی بھرمار

ممبئی : بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ اپنے بیٹے آریان خان کیلئے باڈی گارڈ تلاش کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیسے ہی یہ خبر عام ہوئی کہ شاہ رخ خان اپنے بیٹے کیلئے نیا باڈی گارڈ ڈھونڈ رہے ہیں تو شاہ رخ خان کے دفتر میں درخواستوں کا…

برازیل فارمولا ون گراں پری لوئس ہملٹن نے جیت لی

ریوڈی جنیرو : برازیل فارمولا ون گراں پری برطانیہ کے لوئس ہملٹن نے جیت لی ہے۔برازیل میں فارمولا ون گراں پری کے مقابلے منعقد کئے گئے جس میں کار سواروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے۔ برطانیہ کے ڈرائیور…

بھارت میں شیڈول جونیئر ہاکی ورلڈکپ : قومی ٹیم اور آفیشلز کو ویزے جاری

نئی دلی : بھارت میں شیڈول جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے لئے انڈین ہائی کمیشن نے قومی جونیئر ٹیم اور آفیشلز کو ویزے جاری کر دیئے۔ 24 نومبر سے بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز ہوگا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں…

ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے پاکستان خواتین ٹیم کا اعلان

کراچی : ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے پاکستان خواتین ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔قومی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کیا جن میں عائشہ ظفر، ڈیانا بیگ ، فاطمہ ثناء ، ارم جاوید ،کائنات امتیاز، منیبہ علی ، ناشرہ سندھو…