ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے پاکستان خواتین ٹیم کا اعلان

0 63

کراچی : ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے پاکستان خواتین ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔قومی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کیا جن میں عائشہ ظفر، ڈیانا بیگ ، فاطمہ ثناء ، ارم جاوید ،کائنات امتیاز، منیبہ علی ، ناشرہ سندھو ،ندا ڈار،ایمن انور ،ماہم طارق ،رامین شمیم عمیمہ سہیل ،سعدیہ اقبال ، سدرا امین اور سدرا نواز شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان خواتین ٹیم کل کراچی سے زمبابوے روانہ ہوگی جہاں ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کریگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.