بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا سابق مسلمان وزیر سلمان خورشید کے گھر پر حملہ
نئی دلی : ہندوتوا کا داعش اور بوکو حرام سے موازنہ کرنے پر بھارتی انتہا پسندوں نے کانگریسی رہنما سلمان خورشید کے گھر کو آگ لگا دی۔
سلمان خورشید کی رہائش گاہ پر مشتعل ہجوم نے دھاوا بول دیا۔ گھر میں توڑ پھوڑ کی اور اہلخانہ کو دھمکیاں…
