برازیل فارمولا ون گراں پری لوئس ہملٹن نے جیت لی

0 33

ریوڈی جنیرو : برازیل فارمولا ون گراں پری برطانیہ کے لوئس ہملٹن نے جیت لی ہے۔برازیل میں فارمولا ون گراں پری کے مقابلے منعقد کئے گئے جس میں کار سواروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے۔

برطانیہ کے ڈرائیور لوئس ہملٹن نے 25پوائںٹس کے ساتھ یہ مقابلہ جیت لیا جبکہ ڈچ ڈرائیور میکس ورسٹاپن دوسرے اورویلٹری بوٹاس تیسرے نمبر پر رہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.