Daily Archives

February 16, 2021

انگلش پریمیئر لیگ، چیلسی نے نیوکاسل کو 0-2 سے ہرا کر چوتھے نمبرپر قبضہ جما لیا

لندن :  انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں چیلسی نے نیوکاسل کو 0-2 سے ہرا کر چوتھے نمبر قبضہ جما لیا، ویسٹ ہیم نے شیفیلڈ کو 0-3 کی شکست دے کر ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی۔ انگلش میدانوں میں فٹبال مقابلے، چیلسی اور نیوکاسل آمنے سامنے آئے تو میچ کا…

میانمار میں سول نافرمانی تحریک، عوام نے ملٹری کے ملکیتی بینک سے پیسے نکلوا لئے

ینگون : میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک جاری ہے، لوگوں نے ملٹری کے زیراہتمام چلنے والے بینک سے پیسے نکلوانے شروع کر دیئے۔ میانمار کے شہر ینگون میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لوگ صبح سویرے ہی ملٹری بینک کے باہر…

امریکا دہشت گردوں کی مدد کرنا بند کرے : ترک صدر

انقرہ :   ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا اگر تعاون چاہتا ہے تو دہشتگردوں کی مددکرنا بند کرے ،اب وقت گزر چکا ہے ،تر ک باشندوں کے قتل کی دہشتگردی پر خاموش رہنے والا امریکا اگر نیٹو اور دیگر فورمز پر ہم سے تعاون چاہتا ہے تو اب اسے…

ایٹمی معاہدے سے متعلق وعدے پورے نہ ہوئے تو جوہری معائنے محدود کر دیں گے ، ایران

تہران  : ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے رکن ممالک 21 فروری تک وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے تو جوہری معائنوں کو محدود کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہو گا۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے رکن ممالک کو فوری مثبت…

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ، مزید سیکڑوں گرفتار، امریکی صدر سے مداخلت کا مطالبہ

نئی دہلی  : بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مزید سیکڑوں کاشتکار گرفتار لیے گئے، پولیس حراست میں تشدد کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ جنوبی ایشیا کے چالیس وکلا نے امریکی صدرسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر مداخلت کریں۔ بھارتی کسان اپنے حق کے…