Daily Archives

October 14, 2025

کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی — پاک فوج کا بھرپور جواب، متعدد پوسٹیں اور ٹینک تباہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کرم (14 اکتوبر): سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنۂ خوارج نے پاکستانی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس پر پاک فوج نے انتہائی مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کل نومنتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 14 اکتوبر 2025: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ کل نومنتخب وزیر اعلیٰ سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ گورنر ہاؤس کے ترجمان کے مطابق حلف برداری کی تقریب کل (بروز بدھ) شام 4…

معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ کی چیف جسٹس چیف کورٹ گلگت بلتستان جناب علی بیگ سے ملاقات، مختلف…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 14 اکتوبر: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ نے چیف جسٹس چیف کورٹ گلگت بلتستان جناب علی بیگ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں شفاف عدالتی نظام،…

بلوچستان حکومت کا سرکاری دفاتر کے لیے موسمِ سرما کے اوقات کار کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 14 اکتوبر 2025: محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) حکومتِ بلوچستان نے صوبے کے تمام انتظامی محکموں اور ان کے ماتحت دفاتر کے لیے موسمِ سرما کے اوقاتِ کار کا اعلان کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ اوقاتِ کار…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ میں ناقص اور مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 14 اکتوبر 2025: بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جاری خصوصی مہم کے تحت کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقصل، غیر معیاری اور مضرِ صحت گوشت کی فروخت کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی گئیں۔ بی ایف اے کی معائنہ ٹیموں نے گوالمنڈی چوک،…

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث مذہبی جماعت کے خلاف ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ اور قانونی کارروائیاں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 14 اکتوبر 2025: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ریاست مخالف احتجاجات اور تشدد آمیز سرگرمیوں میں ملوث ایک مذہبی جماعت کے خلاف قانونی اور مالیاتی کارروائیوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز…

بلوچستان بھر میں انسدادِ پولیو مہم بھرپور انداز میں جاری — ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ صحت…

کوئٹہ / سبی / بختیار آباد / گوادر / تربت / نصیر آباد (14 اکتوبر 2025) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز بھی بھرپور سرگرمیاں جاری رہیں۔ ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت، ڈبلیو ایچ او، اور دیگر اداروں کے تعاون سے بچوں کو…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، عوامی سہولیات کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 14 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بدینی نے اسسٹنٹ کمشنر (صدر) حمزہ انجم کے ہمراہ تحصیل آفس کوئٹہ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے ریکارڈ روم، پٹواری خانہ، تحصیلدار آفس، عدالت اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا اور…

گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، شہر میں پانی کے بحران میں نمایاں کمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 14 اکتوبر 2025: ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمان خان کی ہدایت پر چیف انجینئر حاجی سید محمد کی زیر صدارت پانی کی فراہمی کی صورتحال پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ٹی ایم سی چیئرمین مجید جوہر، کونسلرز اور…

لورالائی میں زیتون کی کاشت کے منصوبوں پر مشاورت، کمشنر اور سردار سکندر حیات جوگیزئی کی ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 14 اکتوبر 2025: سینئر سیاسی و سماجی رہنما سردار سکندر حیات جوگیزئی نے قبائلی شخصیت محمد اعظم سگرول کے ہمراہ کمشنر لورالائی ولی محمد بدینی سے ملاقات کی، جس میں زراعتی ترقی اور زیتون کی کاشت کے منصوبوں پر…