اسلام آباد : پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے اہم ریکارڈ، 5 گاڑیاں، 3 لیپ ٹاپ اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رجسٹرار پی ایم ڈی سی حفیظ الدین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری رپورٹ جمع کرا دی۔
اسلام آباد۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ٹیلی سکول کی نشریات کا آغاز، منصوبہ عمران خان کے تعلیمی فروغ کے وڑن کا مظہر ہے
ریاض: مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور پر گھر پر رہو کا پیغام درج کردیا گیا، اقدام کرونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے گھر پر رہنے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر مکہ کلاک ٹاور کی ایک تصویر وائرل ہو رہی…
ریاض: سعودی عرب سمیت تقریبا دنیا کے تمام اسلامی ممالک میں کورونا کی عالمگیر وبا کے پھیلا کے پیش نظر باجماعت نمازوں کی ادائیگی پر پابندی عائد ہے۔ہر سال لاکھوں کی تعداد میں مسلمان دنیا بھر سے رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی اور نماز تراویح…
بیجنگ(شِنہوا)چین کے محکمہ صحت نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ میں نوول کرونا وائرس کے 89نئے مصدقہ کیسز کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن میں سے 86درآمدشدہ کیسز قومی صحت کمیشن نے منگل کے روز اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہاہے
ٹھٹھہ: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عمران خان کو قائد اعظم کے بعد پاکستان کا دیانت دار ترین لیڈر قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل ایک روزہ دورے پر ٹھٹھہ پہنچے،
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں 40 ہزار کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے، حکومت عوامی ریلیف کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھار ہی ہے، دیہاڑی دار طبقے کی بحالی ترجیح ہے۔
لاہور : چغتائی لیبز انتظامیہ نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ذاتی کاوش پر روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس کے 60 سال سے زائد کے پہلے 100 مشتبہ مریضوں کے تشخیصی ٹیسٹ پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔