اہم خبریں ندھ میں کورونا کے 66 نئے کیس، اموات کی شرح 2.3 فیصد ہو گئی، مراد علی شاہ web desk Apr 14, 2020 0 کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورنا کے 66 نئے کیسز سامنے آ گئے، 4 مزید اموات کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔