Daily Archives

January 13, 2026

قلات: فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

قلات، 13 جنوری 2026 ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اشتراک سے آرایچ سی مندے حاجی میں فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا، جس میں 500 کے قریب مریضوں کا معائنہ اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر منیر احمد درانی نے عوام سے اپیل کی کہ کیمپ کے بارے…

دکی: اسپیشل سپورٹ پروگرام کا اہم اجلاس

دکی، 13 جنوری 2026 ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں تعلیم اور علاج معالجہ کے لیے مستحق افراد کی درخواستوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ حقیقی مستحقین کو بروقت اور بلا امتیاز سہولیات فراہم کی…

موسیٰ خیل: بی ایریا کو اے ایریا میں ضم کرنے کا اجلاس

موسیٰ خیل، 13 جنوری 2026 ایس پی موسیٰ خیل کلیم اللہ کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لیویز فورس کے انضمام کے بعد پولیس کا دائرہ اختیار بڑھانے اور ضم شدہ علاقوں کی مکمل تحویل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایس پی نے یقین دہانی کرائی کہ تمام لیویز…

پیپلز پارٹی کے رہنما کی تعزیت

کراچی، 13 جنوری 2026 پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالستار کیریو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی…

نصیرآباد میں شدید دھند اور سردی، لوڈشیڈنگ نے عوام کو مشکلات میں مبتلا کر دیا

نصیرآباد، 13 جنوری: نصیرآباد ڈویژن کے اضلاع استا محمد، جعفرآباد، صحبت پور اور جھل مگسی میں گزشتہ پانچ روز سے شدید دھند اور سرد موسم جاری ہے۔ شدید سردی کے دوران بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ لوڈشیڈنگ کی وجہ…

لورالائی میں سبزی و فروٹ مارکیٹ کی توسیع، کسانوں کو بہتر سہولیات

لورالائی، 13 جنوری: کمشنر ولی محمد بڑیچ کی زیر صدارت سبزی و فروٹ مارکیٹ کی توسیع کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مارکیٹ کے دکانوں کی تعداد بڑھانے اور کسانوں کو بہترین قیمتیں دینے کے منصوبے پر غور کیا گیا۔ کمشنر نے کہا کہ کسانوں اور…

حب میں پانی و بجلی کے مسائل حل کرنے کے لیے اعلی سطحی اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تاریخ: 13 جنوری 2026 حب، 13 جنوری: کمشنر نسیم خان بلوچ کی زیر صدارت حب شہر میں پانی اور بجلی کے مسائل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت، ٹینکر سروس کی فراہمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ…

بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ٹھکانے تباہ، چار دہشت گرد ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 13 جنوری 2026: 12 جنوری 2026 کو سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندستان کے چار دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کیے۔…

موٹروے پولیس نے ایم-2 پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے افسران کو انعامات سے نوازا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 13 جنوری 2026: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس، سلطان احمد چوہدری نے سینٹرل پولیس آفس میں موٹروے (M-2) پر سیال موڑ کے قریب نان کسٹم پیڈ کپڑے (مالیت تقریباً 10 ملین روپے) کی اسمگلنگ کی کوشش…

صوبائی وزراء کو سماجی بہبود اور امور نوجوانان سے متعلق منصوبوں پر جامع بریفنگ، عوامی فلاحی اقدامات…

محکمہ اطلاعات،حکومت گلگت بلتستان 13 جنوری 2026 گلگت محکمہ سماجی بہبود، ترقی نسواں،حقوق انسانی و اطفال اور امور نوجوانان کی جانب سے وزیرِ کھیل، ثقافت و امور نوجوانان سید عادل شاہ اور وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان کی مشیر برائے سماجی بہبود، آبادی و…