موسیٰ خیل: بی ایریا کو اے ایریا میں ضم کرنے کا اجلاس
موسیٰ خیل، 13 جنوری 2026
ایس پی موسیٰ خیل کلیم اللہ کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لیویز فورس کے انضمام کے بعد پولیس کا دائرہ اختیار بڑھانے اور ضم شدہ علاقوں کی مکمل تحویل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایس پی نے یقین دہانی کرائی کہ تمام لیویز اہلکار پولیس فورس کا حصہ ہوں گے اور کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا۔
Comments are closed.