پیپلز پارٹی کے رہنما کی تعزیت

23

کراچی، 13 جنوری 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالستار کیریو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور عبدالستار کیریو سے ان کی رہائش گاہ پر جا کر تعزیت کی۔

Comments are closed.