دکی: اسپیشل سپورٹ پروگرام کا اہم اجلاس

23

دکی، 13 جنوری 2026
ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں تعلیم اور علاج معالجہ کے لیے مستحق افراد کی درخواستوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ حقیقی مستحقین کو بروقت اور بلا امتیاز سہولیات فراہم کی جائیں۔

Comments are closed.