قلات: فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

19

قلات، 13 جنوری 2026
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اشتراک سے آرایچ سی مندے حاجی میں فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا، جس میں 500 کے قریب مریضوں کا معائنہ اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر منیر احمد درانی نے عوام سے اپیل کی کہ کیمپ کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی پھیلائیں تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔

Comments are closed.