شوبز

فن سمندر ہے جس کی تہہ تک کوئی نہ پہنچ سکا:قوی خان

لاہور  :  انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایک بار میں اور عثمان پیرزادہ سٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے بھارت گئے تھے جہاں ہمیں بڑی پذیرائی ملی اور اب تو ہمارے ٹی وی اداکاروں نے بالی ووڈ میں جا کر کام کیا جس پر مجھے فخر ہے ۔دوسرے ممالک میں بھی ہمارے فنکاروں کے ساتھ بے پناہ محبت کی جاتی ہے ۔ قوی خان نے کہا کہ فن ایک ایسے گہرے سمندر کی طرح ہے جس کی تہہ تک کوئی نہیں پہنچ سکا اور نہ ہی کوئی پہنچ پائے گا ،میں سمجھتا ہوں کہ انسان اپنا استاد خود ہوتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button