گورنر اسمبلی اجلاس بلائیں، جام کمال اعتماد کا ووٹ لیں ، مولانا واسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اس وقت بلوچستان میں آئینی بحران ہے اور تمام امور ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں، گورنر بلوچستان فوری طورپر اسمبلی کا اجلاس بلا ئے اور جام کمال اعتماد کا ووٹ حاصل کریں اگر ایسا نہیں…
