چین اور بھارت کا لداخ کشیدگی پر 13 واں کورکمانڈز اجلاس بھی بے نتیجہ
لاہور : چین اور بھارت کا لداخ اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر کشیدگی پر 13 واں کور کمانڈز اجلاس بھی بے نتیجہ رہا۔
ترجمان چینی فوج نے بھارت کےمطالبات غیر حقیقی قرار دے دیئے، ترجمان چینی فوج کا کہنا ہے کہ بھارت ابھی تک غیرمعقول…
