اہم خبریںپاکستان

چین اور بھارت کا لداخ کشیدگی پر 13 واں کورکمانڈز اجلاس بھی بے نتیجہ

لاہور : چین اور بھارت کا لداخ اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر کشیدگی پر 13 واں کور کمانڈز اجلاس بھی بے نتیجہ رہا۔

ترجمان چینی فوج نے بھارت کےمطالبات غیر حقیقی قرار دے دیئے، ترجمان چینی فوج کا کہنا ہے کہ بھارت ابھی تک غیرمعقول اورغیرحقیقی مطالبات کر رہا ہے، بھارتی مطالبات نے مذاکرات کےعمل کو مزید پیچیدہ بنا دیا۔

لداخ اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین بھارت میں تناؤ گزشتہ سال مئی سے جاری ہے، حالیہ دنوں میں بھی دونوں فوجوں میں ہاتھا پائی ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button