اہم خبریںبین الاقوامی

عراقی فوج نے داعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا

بغداد :عراقی فوج نے داعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا۔عراقی وزیراعظم کے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق عراقی فوج نےداعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا ہے۔

سمیع جاسم داعش کے ہلاک لیڈر ابوبکرالبغدادی کا نائب، گروپ فنانس کا انچارج ہے۔امریکا نے داعش کے کمانڈر سمیع جاسم کی گرفتار ی پر تقریباً 5ملین ڈالر انعام کا اعلان کر رکھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button