کوسوو کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا فیصلہ مایوس کن :ترک وزارت خارجہ

0 32

انقرہ  :  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کوسووحکام کی طرف سے ایسے بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف ورزی پر مبنی فیصلے کا سوچا جانا ہی مایوس کن ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم کوسووقیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بیت المقدس کی قانونی و تاریخی حیثیت کے برخلاف اور مستقبل میں کوسوو کو دیگر ممالک کی طرف سے تسلیم کئے جانے کی راہ میں رکاوٹ بن سکنے والے اقدامات سے گریز کرے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.