Daily Archives

April 7, 2020

کوئٹہ میں ڈاکٹروں پر تشدد اور ان کی گرفتار ی حکومتی غنڈہ گردی ہے،بلاول بھٹو

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں ڈاکٹروں پر تشدد اور ان کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حفاظتی لباس کے مطالبے پر ڈاکٹروں پر تشدد حکومتی غنڈہ گردی ہے۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کوئٹہ میں پولیس کی جانب سے ڈاکٹروں پر وحشیانہ حملے پر شدید مذمت

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ میں پولیس کی جانب سے ڈاکٹروں پر وحشیانہ حملے پر شدید مذمت کرتی ہے یہ ڈاکٹر ذاتی حفاظتی سامان کی عدم دستیابی پر احتجاجی کررہے تھے

مطالبات قبول،صوبائی حکومت نے 533 ڈاکٹرز کی ملازمت کنٹریکٹ میں جون تک توسیع کر دی،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ (آن لائن ) حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈاکٹرز کے تمام مطالبات قبول کرتے ہوئے 533 ڈاکٹرز کی ملازمت کنٹریکٹ میں جون تک توسیع کر د۔ 205 ڈاکٹرز و نرسنگ اسٹاف کو ایڈہاک کی بنیاد پر تعینات کیا جائے گا

روزانہ 3100مریضوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی،چند روزمیں استعداد کار 5 ہزار تک بڑھائی…

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں روزانہ 3100مریضوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے اورآئندہ چند روزمیں ٹیسٹ کرنے کی استعداد کار 5 ہزار تک بڑھائی جائے گی۔

چمن پاک افغان بارڈر دوسرے روز بھی صرف افغانی باشندوں کیلئے کھلا رہا

چمن(آن لائن)چمن پاک افغان بارڈر دوسرے روز بھی صرف افغانی باشندوں کیلئے کھلا رہا ہزاروں کی تعدادمیں افغانی باشندے تاحال وطن واپسی کے انتظار میں سرحد پر بیٹھے ہیں بارڈر پر افغانی باشندے دوسرے روز بھی سینکڑوں کی تعدادمیں اپنے و طن چلے گئے…