Daily Archives

April 5, 2020

تیل کی منڈی میں استحکام کیلئے روس امریکہ کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے، روسی صدر

ماسکو (آن لائن) روس کے صدر ویلا دیمر پوتن نے حکومتی کابینہ اور توانائی کے شعبے میں قومی توانائی کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ منعقدہ ویڈیو کانفرنس میں کہا کہ عالمی طور پرتوانائی کی مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کافی پیچیدہ ہے۔

دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب، ملتان کی 20 سے زائد نواحی بستیاں زیر آب

ملتان(آن لائن)دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب ہونے سے ملتان کے نشیبی علاقوں کی 20 سے زائد بستاں زیر اب آ گئی ہیں جس کی وجہ سے سینکڑوں ایکڑ پر کاشت مختلف فصلیں تباہ ہونے پر حکومت نے سیلاب الرٹ جاری کرنے کے حوالے سے غور شروع کر دیا ہے۔