شوبز

میری نئی فلمیں انڈسٹری کو نئی زندگی دینگی:ماہرہ خان

کراچی  :   کورونا کی وبا کیوجہ سے شوبز انڈسٹری بحرانی کیفیت کا شکار ہوچکی ہے ، میری فلموں کے علاوہ دیگر اداروں کی فلموں کی بروقت نمائش سے فنکاروں کو ہی نہیں فلم انڈسٹری سے وابستہ ہرفرد کو فیض ملے گا۔ماہرہ خان نے کہا کہ ہم نے کورونا سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عمل کیا تو جلد اس برے وقت سے نکل جائیں گے ۔ دنیا بھر میں سینما گھر کھل رہے ہیں جس سے انڈسٹری کے حالات بہترہونگے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button