Daily Archives

July 3, 2021

عوام کے ٹیکس کا حسا ب لیں گے،ثناء بلوچ

کوئٹہ :   بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے اپنے ٹویٹ میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جام کمال خان آپ کمال کرتے ہے اسے طعنے دیتے ہوئے ویسے لگتاہے کہ آپ ہر وقت اپوزیشن کا پیچھا کررہے…

رضوان کیلئے بیٹنگ پوزیشن کی تبدیلی کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بیٹنگ پوزیشن کی تبدیلی کو کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے انٹرنیشنل کیریئر کی ابتدا میں وہ اپنی صلاحیتوں کا بہتر اظہار نہیں کر سکے مگر جب نئی ٹیم…

دوسرا ٹی 20، ویسٹ انڈیز ویمن نے ٹیم پاکستان کو ہرا دیا

جمیکا  :  ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستانی خواتین کو مسلسل دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہرا کر تین میچز کی سیریز جیت لی۔ کیربینز کے دیس ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔ میزبان ویسٹ انڈیز کی خواتین نے ایک سو پچیس رنز بنائے۔ بارش سے کرکٹ کا مزہ…

20کھلاڑیوں کا انتخاب مشکل :وسیم خان

کراچی ( سپورٹس رپورٹر) چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ معیاری کھلاڑیوں کے بڑے پول سے 20 کھلاڑیوں کا انتخاب ہمیشہ مشکل مرحلہ ہوتا ہے تاہم وہ احسن انداز سے ذمہ داریاں نبھانے پر پینل کے شکرگزار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آٹھ نئے…

’’بچوں کو فیل ہوناسکھائیں ‘‘،حرامانی کا والدین کوغورطلب مشورہ

کراچی ( سٹاف رپورٹر) جن میں ایک غورطلب مشورہ’’بچوں کو فیل ہونا سکھائیں‘‘بھی شامل ہے ۔حرامانی نے اپنے بیٹے کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بچوں کے فیل ہونے سے نہ ڈریں اور بچوں کو فیل ہونا سکھائیں، فیل ہونے دیں کیوں کہ…

گیتی کا کردارکرنے کیلئے عائزہ نے نورجہاں کاروپ دھارلیا

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) انہوں نے اپنی تصاویرسوشل میڈیاپر شیئر کیں اورکیپشن میں لکھا کہ ’’گیتی میڈم نور جہاں کے لبادہ میں ‘‘۔میڈم نور جہاں کی تصویر کیساتھ عائزہ نے لکھا کہ ایک صدی بعد بھی کوئی میڈم نور جہاں جیسا نہیں بن سکتا لیکن اس خاص لمحے…

اسمانبیل کی ناگہانی موت سے شوبز ستارے اداس ہوگئے

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) ڈرامہ نگار اسمانبیل کی ناگہانی موت نے شوبزستاروں کو اداس کردیا ۔ اعجاز اسلم کا کہنا تھاکہ اسما نے دنیا کو بہت جلدی خیر باد کہہ دیا، وہ بلاشبہ ایک نڈر خاتون تھیں۔عدنان صدیقی، فیصل قریشی، منشا پاشا، فہد مصطفی، فیروز…

سزائے موت : امریکا میں عملدرآمد پر عارضی پابندی عائد

واشنگٹن : اٹارنی جنرل نے محکمہ انصاف کو سزائے موت پر عمل درآمد کا از سرنو جائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وہ سیاہ فام لوگوں پر پڑنے والے اس کے اثرات سے پریشان ہیں۔ جن افراد کو سزائے موت سنائی جاتی ہے ، ان کی ایک بڑی تعداد بری کر دی جاتی…

مقبوضہ کشمیر:ریاستی دہشتگری جاری،5نوجوان شہید،2بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر، جموں، نئی دہلی :  مقبوضہ کشمیر میں ظالم اور قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید5نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ حملے میں 2بھارتی فوجی بھی ہلاک ہوگئے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے…

امریکی اور نیٹو افواج نے افغانستان میں واقع سب سے بڑی بگرام ایئربیس خالی کرکے افغان وزارت دفاع کے…

کابل  :  امریکی اور نیٹو افواج نے افغانستان میں واقع سب سے بڑی بگرام ایئربیس خالی کرکے افغان وزارت دفاع کے حوالے کر دی جس سے غیرملکی افواج کے مکمل انخلا کا اشارہ ملتا ہے ۔اب کابل میں امریکی سفارتخانے کی حفا ظت کیلئے 650کے قریب فوجی رہ گئے…