اہم خبریںشوبز

’’بچوں کو فیل ہوناسکھائیں ‘‘،حرامانی کا والدین کوغورطلب مشورہ

کراچی ( سٹاف رپورٹر) جن میں ایک غورطلب مشورہ’’بچوں کو فیل ہونا سکھائیں‘‘بھی شامل ہے ۔حرامانی نے اپنے بیٹے کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بچوں کے فیل ہونے سے نہ ڈریں اور بچوں کو فیل ہونا سکھائیں، فیل ہونے دیں کیوں کہ کبھی کبھی آپ غلط جگہ پاس ہورہے ہوتے ہیں اور وہاں پاس ہونے سے صرف پاس ملتا ہے جیت نہیں جبکہ ہارکرجیتنا بھی سیکھا جاتاہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button