شوبز
بچوں پر اپنی مرضی مسلط کرنیکا قائل نہیں : عدنا ن صدیقی

اسلام آباد : انہوں نے کہاکہ وہ چاہتے ہیں کہ بچے اپنی خواہش اور دلچسپی کے مطابق مستقبل میں اپنے پیشے کا انتخاب کریں اور اگر ان کے بچے اداکاری کی فیلڈ میں نہ آنا چاہیں تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ ان کی بڑی بیٹی مریم ان کے ساتھ اپنی ہر بات شیئر کرتی ہے کیونکہ ہمارے درمیان باپ یٹی کے رشتے کے ساتھ ساتھ دوستی کا رشتہ ہے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اگر ہم اپنے بچوں کو دوستانہ ماحول فراہم کریں گے تو ان کے اعتماد میں اضافہ ہوگا ۔




