شوبز

کسی سے مدد مانگنے میں کوئی برائی نہیں:ہانیہ عامر

اسلام آباد :  انہوں نے انسٹاگرام میں اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ اپنی ذات کے لئے کچھ پیار ، کچھ شفقت دکھائیں اور اگر کبھی زندگی کے کسی بھی موڑ پر کمزور پڑ جائیں یا جب آپ کوکسی کی مدد کی ضرورت ہو تو مدد کی درخواست کریں اس میں کوئی برائی نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ساتھ کچھ معیاری وقت گزاریں اور ایسی سرگرمیوں کا حصہ بنیں جن سے آپ کو واقعی خوشی محسوس ہو ۔ انہوں نے کہاکہ اگر آپ اپنا خیال رکھیں گے تو یہ دنیا آپ کے لئے خوبصورت اورزیادہ مثبت سوچ اور نقطہ نظر کا باعث بنے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button