Daily Archives

September 1, 2022

انتہا پسند ہندو کا فوڈ کمپنی سے مسلمان ڈلیوری بوائے کو نہ بھیجنے کا مطالبہ

نام نہاد سیکیولر بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے، سوئیگی فوڈ ڈیلیوری پر صارف نے آرڈر کرنے کے بعد کسی مسلمان سے کھانا نہ بھیجنے کی ہدایت کردی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں…

ہندو شرپسندوں کی چرچ میں توڑ پھوڑ کے بعد کشیدگی میں اضافہ

بھارتی پنجاب: شرپسندوں کی جانب سے تین منزلہ چرچ اور مذہبی علامتوں کی توڑ پھوڑ  کے بعد بھارتی پنجاب کےضلع ترن تارن میں کشیدگی پھیل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شرپسندوں نے سیکورٹی گارڈ کو بندوق کی نوک پر یرغمال بنانے کے بعد پادری کی گاڑی…

اسپین میں ژالہ باری، گیند کے برابر برف کے ٹکڑے گرنے سے بچی ہلاک

کاتالونیا: اسپین کے شہر کاتالونیا میں طوفانی ژالہ باری  سے ایک بچی ہلاک متعد دافراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر کاتالونیا کے علاقےگیرونا میں طوفانی ژالہ باری ریکارڈ کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے۔ اس…