Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ میں ناقص اور مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 14 اکتوبر 2025:
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جاری خصوصی مہم کے تحت کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقصل، غیر معیاری اور مضرِ صحت گوشت کی فروخت کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی گئیں۔
بی ایف اے کی معائنہ ٹیموں نے گوالمنڈی چوک،…
بلوچستان بھر میں انسدادِ پولیو مہم بھرپور انداز میں جاری — ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ صحت…
کوئٹہ / سبی / بختیار آباد / گوادر / تربت / نصیر آباد (14 اکتوبر 2025)
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز بھی بھرپور سرگرمیاں جاری رہیں۔ ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت، ڈبلیو ایچ او، اور دیگر اداروں کے تعاون سے بچوں کو…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، عوامی سہولیات کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 14 اکتوبر 2025:
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بدینی نے اسسٹنٹ کمشنر (صدر) حمزہ انجم کے ہمراہ تحصیل آفس کوئٹہ کا اچانک دورہ کیا۔
انہوں نے ریکارڈ روم، پٹواری خانہ، تحصیلدار آفس، عدالت اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا اور…
گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، شہر میں پانی کے بحران میں نمایاں کمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 14 اکتوبر 2025:
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمان خان کی ہدایت پر چیف انجینئر حاجی سید محمد کی زیر صدارت پانی کی فراہمی کی صورتحال پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ٹی ایم سی چیئرمین مجید جوہر، کونسلرز اور…
لورالائی میں زیتون کی کاشت کے منصوبوں پر مشاورت، کمشنر اور سردار سکندر حیات جوگیزئی کی ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 14 اکتوبر 2025:
سینئر سیاسی و سماجی رہنما سردار سکندر حیات جوگیزئی نے قبائلی شخصیت محمد اعظم سگرول کے ہمراہ کمشنر لورالائی ولی محمد بدینی سے ملاقات کی، جس میں زراعتی ترقی اور زیتون کی کاشت کے منصوبوں پر…
یو این ایچ سی آر وفد کی کمشنر لورالائی سے ملاقات، مہاجرین کی فلاحی سرگرمیوں پر گفتگو
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 14 اکتوبر 2025:
یو این ایچ سی آر کے اعلیٰ سطحی وفد نے کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بدینی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مہاجرین کی تعلیم، صحت اور روزگار سے متعلق اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وفد میں محمود خان…
چیف انسپکٹر آف مائنز نے مش میں حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی پر دو کوئلہ کانیں بند کروا دیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مش، 14 اکتوبر 2025:
چیف انسپکٹر آف مائنز بلوچستان سید رفیع اللہ شاہ نے مش کا خصوصی دورہ کیا جہاں انہوں نے مائنز آفس کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مزدوروں کی سلامتی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران انہوں…
گورنر بلوچستان 16 اکتوبر کو بی یو آئی ٹمز میں عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 14 اکتوبر 2025:
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل 16 اکتوبر کو بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بی یو آئی ٹمز) میں عالمی ادارہ صحت (WHO) کے تعاون سے منعقدہ ایک روزہ بریسٹ…
گوادر میں زمینوں کے تنازعات حل کرنے کے لیے اہم اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 14 اکتوبر —
ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کی زیر صدارت زمینوں کے اوورلیپ اور تنازعات کے حل کے لیے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر لینڈ ریونیو یونس مینگل، اے ڈی سی ریونیو بوہیر دشتی، تحصیلدار اکبر بلوچ، منیر بلوچ، نائب…
زیارت ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، 14 اکتوبر —
ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داور کی زیر صدارت زیارت ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں میجر عامر، ڈی پی ڈی صغیر احمد، ڈی ایچ او ڈاکٹر یاسر بلوچ، ایکسین شاہک گشکوری، ایس ڈی او عبدالقادر دمڑانے سمیت…
