Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک، شمالی علاقوں میں سردی بڑھنے کا امکان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (1 نومبر) — علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ کے روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت سردی میں اضافہ متوقع ہے۔
محکمے کے مطابق چاغی، واشک، خاران، نوشکی اور…
ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی سرحدی عملے کو ہدایات، افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیز کردیا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن (1 نومبر) — ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے پاک افغان سرحد بابِ دوستی کے راستے واپس جانے والے افغان مہاجرین کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سرحدی عملے کو ہدایت دی کہ واپسی کے عمل میں کسی قسم کی…
قلعہ عبداللہ میں منشیات کی غیر قانونی کاشت کے خلاف کارروائی، 40 ایکڑ سے زائد رقبہ تلف — ‘بھنگ کے…
ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس (نارتھ زون) کوئٹہ کی جانب سے چلائی گئی ‘بھنگ کے خاتمے کی مہم 2025’ کے تحت قلعہ عبداللہ کے مختلف علاقوں میں منشیات کی غیر قانونی کاشت کے خلاف کارروائی کی گئی۔
اس آپریشن میں تقریباً 40 ایکڑ…
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا گوادر میں واٹر سپلائی سسٹم کا معائنہ، شہر میں پانی کی قلت کی صورتحال میں…
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) معین الرحمٰن خان نے آج چوڑ ڈگار پمپنگ اسٹیشن، شادی کور ٹرانسمیشن لائن اور ایئرپورٹ واٹر اسٹیشن کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر چیف انجینئر سید محمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ڈائریکٹر جنرل نے شادی کور…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کل سنجاوی کا اہم دورہ کریں گے، عوام قومی پرچموں کے ساتھ تاریخی…
صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کل اتوار کے روز سنجاوی کا ایک اہم دورہ کریں گے۔
انہوں نے عوام اور پارٹی کارکنان سے اپیل کی کہ وہ…
کمشنر لورالائی ڈویژن کی ہدایت پر بارکھان میں 15 روزہ خصوصی صفائی مہم جاری، عوامی سطح پر سراہا گیا
کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کی ہدایت پر بارکھان شہر میں جاری 15 روزہ خصوصی صفائی مہم تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور عوام کی جانب سے اس اقدام کو بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔
کمشنر کے حالیہ دورہ بارکھان کے دوران ناقص صفائی صورتحال پر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ سے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کے روز نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے ہاں جا کر ان کے بھائی شہید ولید صالح بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا…
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے ان کے آبائی علاقے میں…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، یکم نومبر 2025ء
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے ان کے آبائی علاقے میں عمائدین، معتبرین اور عوام کی بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر عوامی وفود نے علاقے کے مختلف…
گرلز ڈگری کالج میں بسوں کی کمی، طالبات تعلیم چھوڑنے پر مجبور — حکام بالا فوری نوٹس لیں
ڈیرہ مراد جمالی، 23 اکتوبر 2025
ڈیرہ مراد جمالی (نمائندہ خصوصی): گرلز ڈگری کالج ڈیرہ مراد جمالی میں زیرتعلیم طالبات کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، جس کی بنیادی وجہ کالج کی ٹرانسپورٹ سہولت میں اچانک کمی ہے۔
ذرائع کے مطابق، کالج…
بی این پی رہنما ماما خدابخش بنگلزئی پر حملہ قابلِ مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری کارروائی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نصیرآباد کے صدر ماما خدابخش بنگلزئی پر ربیع کینال چھتر کے علاقے میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے معروف سیاسی و قبائلی رہنما میر شوکت جان بنگلزئی نے کہا ہے…
