بلوچستان میں شدید سردی، ایس ایس جی سی کی غفلت سے عوام پریشان

22

 کوئٹہ | 12 نومبر 2025

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی غفلت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کی نااہلی سے بلوچستان کے عوام سخت مشکلات کا شکار ہیں۔
پارٹی ترجمان نے کہا کہ گیس پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام کے لیے زندگی عذاب بن چکی ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر سپلائی بہتر نہ کی گئی تو احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔

Comments are closed.