پی اے سی سی میں شاندار فیشن شو—پاکستانی ڈیزائنرز کی تخلیقی صلاحیتوں کو بے حد سراہا گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی — پاکستان امریکن کلچرل سینٹر (پی اے سی سی) کے زیر اہتمام اور گریس کارگو کوریئر کے اشتراک سے ایک رنگا رنگ فیشن شو منعقد کیا گیا، جس میں پاکستانی فیشن انڈسٹری کے تخلیقی رجحانات اور نوجوان ڈیزائنرز کی بڑھتی ہوئی…
