Daily Archives

November 12, 2025

دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف پارلیمانی عزم: اسلام آباد اعلامیہ متفقہ طور پر منظور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 12 نومبر 2025  اسلام آباد – تین روزہ بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (ISC) آج اپنے اختتام کو پہنچی، جس کے آخر میں اسلام آباد اعلامیہ متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ اعلامیہ نے دنیا کے سامنے موجود سب سے بڑے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے ستائیسویں آئینی…

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری پر وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کومبارکباد دی۔

: دادو میں ایک ماہ قبل اغوا شدہ تین سالہ بچی بازیاب — سابق شوہر کے خلاف متعدد دفعات کے تحت مقدمات…

   دادو پولیس کی سی آئی اے دستے نے میہڑ بائی پاس کے قریب ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے ایک ماہ قبل اغوا شدہ تین سالہ شیرین کو بازیاب کرا لیا۔ بچی ویمن تھانے میں رکھی گئی ہے اور کل عدالت میں پیش کی جائے گی۔ متاثرہ خاتون نے سابق شوہر اور…

کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس، مقامی انتخابات کو غیر شفاف قرار دے دیا

 کوئٹہ | 12 نومبر 2025 جمعیت علمائے اسلام کی میزبانی میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خوف اور دباؤ میں ہو رہا ہے۔ شرکاء نے کہا کہ دفعہ 144، سیکیورٹی خدشات اور سیاسی…

بلوچستان میں شدید سردی، ایس ایس جی سی کی غفلت سے عوام پریشان

 کوئٹہ | 12 نومبر 2025 پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی غفلت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کی نااہلی سے بلوچستان کے عوام سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ پارٹی ترجمان نے کہا کہ گیس پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ…

افغان حکومت نے پاکستانی ادویات کی درآمد پر پابندی لگا دی

 کوئٹہ | 12 نومبر 2025 افغان نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے ہدایت جاری کی ہے کہ پاکستان سے ادویات اور خوراک کی درآمد تین ماہ میں بند کر دی جائے۔ انہوں نے پاکستانی مصنوعات کے معیار اور سیاسی خطرات کو جواز بناتے ہوئے کہا کہ تاجر متبادل…

قلات میں پک اپ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

 قلات | 12 نومبر 2025 ضلع قلات کی تحصیل گُزگ میں پک اپ الٹنے سے محمد ابراہیم ولد محمد ایوب جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

پاکستان ایران سرحدی تجارت دسمبر کے اوائل میں بحال ہونے کا امکان

 تُربت | 12 نومبر 2025 پاکستانی اور ایرانی حکام کے درمیان گیبد بارڈر پر ملاقات میں سرحدی تجارت کی بحالی پر اتفاق کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بادینی کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے ایرانی حکام سے تاجروں کے مسائل پر بات کی۔ دونوں…

کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردی کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو سلام، جمال رئیسانی کا خراجِ تحسین

 کوئٹہ | 12 نومبر 2025 پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فورسز کی بروقت کارروائی سے 550 سے زائد طلبہ و…

سرکاری سائنس کالج کے تقریب ایوارڈ شو پر پابندی قابلِ مذمت ہے: اسلامی جمعیت طلبہ

 کوئٹہ | 12 نومبر 2025 اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان کے ناظم بہادر خان کاکڑ نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے گرینڈ ایکسیلنس ایوارڈ شو کی تقریب پر پابندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلیمی سرگرمیوں میں مداخلت کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت…