جماعتِ اسلامی کا نظامِ تبدیلی جلسہ عام 21 تا 23 نومبر کو مینارِ پاکستان پر ہوگا
کوئٹہ | 12 نومبر 2025
جماعتِ اسلامی پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ لاہور کے مینارِ پاکستان پر 21 سے 23 نومبر تک "بدل دو نظام" کے عنوان سے تین روزہ تاریخی اجتماع منعقد کیا جائے گا۔
صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضیٰ خان کاکڑ نے کہا کہ اجتماع میں…
