Daily Archives

November 14, 2025

کوئٹہ: ذیابیطس کے عالمی دن پر آگاہی

 وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا کہ ذیابیطس کے بارے میں شعور اور بروقت تشخیص ضروری ہے۔ صحت مند طرز زندگی اور متوازن غذا اس مرض کے خطرات کم کر سکتی ہے۔

سبی: خسرہ مہم کی آخری تیاری

ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی صدارت میں خسرہ مہم کی تیاریوں کا آخری جائزہ اجلاس ہوا۔ مہم میں 23 فکس سائٹس، 2 موبائل ٹیمیں اور 44 آؤٹ ریچ ٹیمیں مقرر کی گئی ہیں، 17 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی۔

جامعہ بلوچستان اور جامعہ مکران: تکنیکی اور انتظامی تعاون کے لیے MoU

 جامعہ بلوچستان اور جامعہ مکران کے درمیان ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور مالیاتی امور میں شفافیت کے فروغ کے لیے اہم MoU پر دستخط کیے گئے۔ جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی اور جامعہ مکران کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز…

نصیرآباد: خسرہ و روبیلا ویکسینیشن مہم کی تیاری

 ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار نے کہا کہ 17 سے 29 نومبر تک جاری خسرہ و روبیلا مہم میں والدین اور کمیونٹی کا بھرپور تعاون ضروری ہے تاکہ بچوں کی صحت کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ بنایا جا سکے۔

کوئٹہ: انسدادِ خسرہ و روبیلا مہم کا افتتاح

 ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے کوئٹہ میں انسدادِ خسرہ و روبیلا مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او کوئٹہ، ڈپٹی ڈی ایچ او، ڈی ایس ایم اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ مہم 17 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی اور اس دوران 6 ماہ سے 5…

گورنر بلوچستان: ہائر ایجوکیشن سیکٹر میں نمایاں کامیابی، یونیورسٹی آف بلوچستان کی 25 برس بعد بحالی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بلوچستان، 14 نومبر 2025  گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ایک سال کی کڑی نگرانی کے بعد صوبے کے ہائر ایجوکیشن سیکٹر میں اہم سنگ میل عبور کیا گیا ہے۔ صوبے کی تقریباً تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی رینکنگ ڈبل…

سندھ کے ترقیاتی منصوبے معیشت اور عوام کی زندگیوں میں بہتری کا سبب، شرجیل میمن

 سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے ترقیاتی منصوبے نہ صرف سندھ کی معیشت بلکہ عوام کی زندگیوں میں بھی واضح بہتری لا رہے ہیں۔ ان منصوبوں میں کوسٹل ہائی وے، روہڑی گڈو بیراج روڈ، مہران ہائی وے، ٹنڈو الہیار تا ٹنڈو…

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی زیر صدارت سائٹس مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس, ٹرافی ہنٹنگ کوٹہ 2025–26 کے…

اسلام آباد، 14 نومبر 2025:  وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے آج سائٹس (CITES) مینجمنٹ اتھارٹی پاکستان کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں شکار کے لیے ٹرافی کوٹہ 2025–2026 کے لیے تجاویز کا جائزہ لیا…

عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر 3 مذید خستہ حال پرانے ماڈل بسوں کو سیکشن 115 کے تحت تحویل میں لے لیا

کویٹہ14 نومبر 2025 : کمشنر/چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب خان کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن علی درانی کا ایس پی ٹریفک صدر سرکل سید عاصم شاہ کے ہمراہ کوئلہ پھاٹک پر مسلسل کاروائی کرتے…

ضلع ٹھٹہ میں CPEC و Non-CPEC منصوبوں کا وزٹ اور سیکورٹی جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سندھ پولیس، ضلع ٹھٹہ مورخہ: 14 نومبر 2025 پریس ریلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)  ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی ہدایات پر ایس ڈی پی اوز نے ضلع ٹھٹہ میں واقع مختلف CPEC اور Non-CPEC پراجیکٹس کا وزٹ کیا اور…