جامعہ بلوچستان اور جامعہ مکران: تکنیکی اور انتظامی تعاون کے لیے MoU

22

 جامعہ بلوچستان اور جامعہ مکران کے درمیان ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور مالیاتی امور میں شفافیت کے فروغ کے لیے اہم MoU پر دستخط کیے گئے۔ جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی اور جامعہ مکران کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز بلوچ نے دستخط کیے۔

Comments are closed.