Daily Archives

November 8, 2025

انجینئر امیر مقام کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے حالیہ بیان پر ردعمل

پشاور۔ 08 نومبر  :وفاقی وزیر و صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حالیہ بیان افسوسناک اور اشتعال انگیز ہے، ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کسی صورت برداشت نہیں کیے جا…

پیش کیے گئے بل پر تفصیلی غور و خوض قائمہ کمیٹی میں کیا جائے گا تاکہ تمام پہلوو ¿ں پر جامع بحث ممکن…

اسلام آباد۔8نومبر  :نائب وزیراعظم و و زیر خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار نے ہفتے کو سینیٹ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیش کیے گئے بل پر تفصیلی غور و خوض قائمہ کمیٹی میں کیا جائے گا تاکہ تمام پہلوو ¿ں پر جامع بحث ممکن ہو۔ انہوں نے…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا پی ٹی وی نیوز کے پرائم منسٹر بیٹ رپورٹر مظہر عباس کے…

 اسلام آباد۔8نومبر  :وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے پی ٹی وی نیوز کے پرائم منسٹر بیٹ رپورٹر مظہر عباس کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتے کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے…

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دو روزہ دورہ کے بعد باکو سے اسلام آباد روانہ ہو گئے

 باکو ۔8نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے دو روزہ دورہ کے بعد باکو سے اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔ہفتہ کو باکو کے حیدر علیوف بین الاقوامی ایئرپورٹ پر آزربائیجان کے اول نائب وزیراعظم یعقوب ایوبوو، آذر بائیجان میں پاکستان کے سفیر…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد، قومی…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد، قومی کرکٹ ٹیم کو داد تحسین وزیرِ اعظم کی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی، کوچز اور بورڈ عہدیداران کی بھی پزیرائی. پاکستان کرکٹ ٹیم نے…

وزیراعظم شہباز شریف کی باکو میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین…

 باکو۔8نومبر وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر قریبی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ہفتہ کو…

پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،کارا باخ میں آذربائیجان کی کامیابی خود…

 باکو۔8نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، کارا باخ میں آذربائیجان کی کامیابی غزہ کے بہادر عوام اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سمیت منصفانہ موقف،خود مختاری اور حق خود…

نواب اسلم رئیسانی اور نوابزادہ لشکری رئیسانی سے لیویز فورس نمائندوں کی ملاقات — فورس کے مؤقف کی مکمل…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 نومبر 2025: رسالدار میجر ظریف خان کاکڑ، رسالدار شاہ محمد زہری اور شیرانی و حریفال قبائل کے نمائندوں نے آج نواب اسلم خان رئیسانی اور نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں لیویز فورس کو…

لوک میلہ:  بلوچستان پویلین میں صوبے کی بھرپور ثقافت کی نمائش

"لوک میلہ  کے لیے وسیع جگہ مختص کی ہے۔ بلوچستان کے محکمہ ثقافت کی جانب سے قائم کیا گیا بلوچستان پویلین بلوچی ثقافت، فنون، دستکاری، لوک موسیقی، رسومات، روایات، کھانوں اور لوک تفریح ​​کی فراوانی کے ساتھ زائرین کی توجہ حاصل کرتا ہے۔بلوچستان…

یونیورسٹی آف بلوچستان نے فارمی ڈی اور ڈی پی ٹی کے انٹری ٹیسٹ منسوخ کر دیے

 کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان  نے اعلان کیا ہے کہ فارمی ڈی اور ڈی پی ٹی پروگرامز (مین کیمپس) کے داخلہ ٹیسٹ منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ ٹیسٹ 9 نومبر 2025 بروز اتوار نمل یونیورسٹی کوئٹہ میں منعقد ہونا تھے، تاہم بعض…