9 نومبر کو بجلی بند رہنے کا شیڈول جاری
کوئٹہ، 6 نومبر 2025ء:
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیے کے مطابق مختلف گرڈ اسٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنوں پر مرمتی کام کے باعث 9 نومبر (اتوار) کو بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
اعلامیے کے مطابق 132Kv نسٹ گرڈ اسٹیشن سے…
