صحت سیکرٹری نے گورنمنٹ میڈیکل سٹور ڈپو کا دورہ کیا
کوئٹہ، 6 نومبر: سیکرٹری صحت داود خان خلجی نے گورنمنٹ میڈیکل سٹور ڈپو کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر اسپیشل سیکرٹری شہک بلوچ اور ایم ایس ڈی کے حکام بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر میر یوسف خان نے سیکرٹری کو صوبے میں ادویات کی تقسیم کے بارے…
