بلوچستان میں فضائی کرایوں کے بحران پر وزیرِاعلیٰ کی مداخلت—اراکین اسمبلی کی بروقت توجہ سے عوامی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی رکن محترمہ مینا مجید کی توجہ دِلانے کی تحریک اور رکن اسمبلی شاہدہ رؤف کی قرار داد پر پہلی بار صوبے کے اس اہم عوامی مسئلے—بلوچستان سے اسلام آباد اور دیگر شہرّوں کے لیے قومی و نجی ایئر لائنز کے…
