Daily Archives

November 7, 2025

افریدی کا پاک فوج کے خلاف بیان — انتشار، نااہلی اور بدعنوانی کی سیاست کا تسلسل

تحریر فاروق شاہ  پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف افریدی صاحب کا حالیہ بیان قومی غیرت، اجتماعی شعور اور ملکی یکجہتی پر ایک شرمناک حملہ ہے۔ یہ کوئی سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک خطرناک سوچ کا اظہار ہے جو پاکستان دشمن بیانیے کے عین مطابق ہے۔ ایسے…

سیکریٹری جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان عبد الفتاح بھنگر کا واٹر ریسورسز بلڈنگ کوئٹہ کا دورہ — بی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 7 نومبر 2025: محکمہ جنگلات و جنگلی حیات حکومتِ بلوچستان کے سیکریٹری عبدالفتاح بھنگر نے محکمہ آبپاشی کے بلوچستان واٹر ریسورسز ڈویلپمنٹ سیکٹر پراجیکٹ (BWRDSP) کے تحت جاری واٹر شیڈ مینجمنٹ اور شجرکاری کی سرگرمیوں کا…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا شدید ردعمل، اشتعال انگیز اور غیر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 7 نومبر 2025ء — وفاقی وزیر و صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان کو ’’افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز‘‘ قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل…

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پناہ گاہ پجگی روڈ کا اچانک دورہ، مکینوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا تناول کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور | 7 نومبر 2025ء  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جمعہ کے روز پجگی روڈ پشاور پر واقع احساس پناہ گاہ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں موجود افراد سے فرداً فرداً ملاقات کی، ان کے مسائل اور احوال دریافت…

 صوبائی مشیر مینا مجید بلوچ کا بلوچستان اکیڈمی تربت کا دورہ

 تربت، 7 نومبر 2025: صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان، مینا مجید بلوچ نے جمعہ کے روز بلوچستان اکیڈمی تربت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اکیڈمی کے سالانہ گرانٹ میں اضافہ اور واجہ تاج محمد ڈیجیٹل لائبریری کے قیام کا اعلان کیا۔…

  تربت: ڈپٹی کمشنر آفس میں سرحدی تجارت سے متعلق اہم اجلاس

 تربت، 7 نومبر 2025: ڈپٹی کمشنر کیچ ریٹائرڈ میجر بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش بلوچ کی صدارت میں تربت میں ڈپٹی کمشنر آفس میں سرحدی تجارت سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر شدید…

 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے خلاف دیے گئے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان پر سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اس بیان کو قومی یکجہتی کے منافی…

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عطا اللہ کا اسکول ٹرانسپورٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ژوب، 07 نومبر 2025  ژوب میں اسکول ٹرانسپورٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عطا اللہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد طلبہ و طالبات کو معیاری اور محفوظ سفری…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ناقص بیکری مصنوعات کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد بیکرز سیل، بھاری جرمانے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 07 نومبر 2025  بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت اور غیر معیاری بیکری مصنوعات کے خلاف خصوصی مہم دوسرے روز بھی بھرپور انداز میں جاری رہی۔ بی ایف اے ٹیموں نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں اور سبی شہر میں مجموعی طور…

استا محمد میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس — ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کا تفصیلی جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استا محمد، 7 نومبر — ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس…