Daily Archives

November 8, 2025

لسبیلہ یونیورسٹی نے داخلہ ٹیسٹ 15 نومبر کو منعقد کرنے کا اعلان کر دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 6 نومبر 2025  اوتھل: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز (LUAWMS) اوتھل نے سال 2025 کے داخلہ ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ داخلہ ٹیسٹ 15 نومبر بروز ہفتہ صبح 11 بجے اوتھل یونیورسٹی اور جنرل…

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن، 12 ڈاکو ہلاک، شہرو کوش بھی مارا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گھوٹکی، 8 نومبر 2025 تحریر: تنویر احمد سومرو | میرپور ماتھیلو گھوٹکی: دو قبائل کے درمیان خونی جھڑپ کے بعد گھوٹکی ضلع میں پولیس نے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی، جس میں چھ افراد ہلاک ہوئے۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری…

کوہلو: خسرہ سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن مہم

 کوہلو: ضلعی ناظم صحت کے دفتر میں ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر کبیر مزاری، محکمہ صحت کے افسران اور شہریوں نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شیر زمان مری نے بتایا کہ ضلع بھر میں 17 نومبر سے 29 نومبر تک بچوں کو خسرہ سے…

لورالائی: خواتین کے لیے علیحدہ جم کی منظوری، صحت اور خوداعتمادی میں اضافہ

 لورالائی: ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے خواتین کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے BSDI کے تحت علیحدہ جم کے قیام کی منظوری دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر میران بلوچ نے کہا کہ خواتین کے لیے محفوظ اور باعزت سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔ یہ جم خواتین کو جسمانی طور…

لورالائی: انٹر ڈسٹرکٹ سائنسی نمائش سے نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتیں اجاگر

 لورالائی: بائٹمز یونیورسٹی کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ سائنسی نمائش منعقد ہوئی جس میں کیپٹن وقار احمد شہید ریزیڈنشیل کالج اور دیگر مقامی تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ طلباء نے سولر سسٹم، انسانی خون کی گردش، منی روبوٹس، فائر…

بارکھان: 15 روزہ خصوصی صفائی مہم جاری

 بارکھان: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کی ہدایت پر بارکھان شہر میں 15 روزہ خصوصی صفائی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسو اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محمد جاوید کانسی کی نگرانی میں نالیوں کی صفائی، گلیوں کی جھاڑ پونچھ…

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی: علامہ اقبال کے افکار نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں

 کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال مسلمانوں کے لیے ایک عظیم رہنما اور فلسفی تھے جنہوں نے اپنی شاعری اور تحریروں کے ذریعے قوم کو بیدار کیا اور خودی کا شعور اجاگر…

یومِ اقبال پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا پیغام — نوجوانوں سے خودی، اتحاد و نظم و ضبط کے اقبالؒی…

📰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  اسلام آباد، 8 نومبر 2025: وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے یومِ اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقبالؒ برصغیر کے…

مقبوضہ کشمیر: جیلوں پر بھارتی خفیہ یونٹ کے چھاپے، قیدیوں کو ہراساں کیا گیا

 سری نگر — بھارتی پولیس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر (سی آئی کے) یونٹ نے سری نگر اور کپواڑہ جیلوں پر چھاپے مارے۔ قیدیوں کے سامان اور بیرکوں کی تلاشی لی گئی۔ مبصرین کے مطابق یہ چھاپے کشمیری سیاسی نظربندوں کو دباؤ میں لانے کی کوشش ہیں۔