Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جماعتِ اسلامی کا نظامِ تبدیلی جلسہ عام 21 تا 23 نومبر کو مینارِ پاکستان پر ہوگا
کوئٹہ | 12 نومبر 2025
جماعتِ اسلامی پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ لاہور کے مینارِ پاکستان پر 21 سے 23 نومبر تک "بدل دو نظام" کے عنوان سے تین روزہ تاریخی اجتماع منعقد کیا جائے گا۔
صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضیٰ خان کاکڑ نے کہا کہ اجتماع میں…
تعلیم ہی غربت اور جہالت کے خاتمے کی واحد راہ ہے، ہدایت الرحمن بلوچ
گوادر | 12 نومبر 2025
جماعتِ اسلامی بلوچستان کے امیر اور رکن صوبائی اسمبلی ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیم ہی وہ ذریعہ ہے جس کے ذریعے جہالت، پسماندگی اور غربت کا خاتمہ ممکن ہے۔
گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسکول میں یومِ اقبال کے موقع پر…
کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، صوبائی مشیر لیبر و مین پاور کا بیان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرا مراد جمالی، 11 نومبر 2025
صوبائی مشیر برائے لیبر اور مین پاور بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم پر حملہ، قوم پر حملہ…
نئے ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی نے عہدہ سنبھال لیا؛ عوام کی نظریں مسائل کے حل پر مرکوز
تحریر: دانش مینگل
نئے تعینات ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی نے پیر کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ان کی تعیناتی کو عوامی اور سماجی حلقوں کی جانب سے خوش آئند قرار دیا گیا، شہریوں نے امید ظاہر کی کہ نئے ڈی سی علاقے کے دیرینہ مسائل…
ڈیرہ مراد جمالی میں پانی کی شدید قلت، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے
ڈیرہ مراد جمالی، 11 نومبر 2025
ڈیرہ مراد جمالی کے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، اور شہری پانی کی بوند بوند کے لیے ترس رہے ہیں۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کی نااہلی کے باعث نہ…
بلوچستان ڈیجیٹل انقلاب کی راہ پر: میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں جدید گورننس اور شفاف عوامی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 11 نومبر 2025:
بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبہ حقیقی معنوں میں ڈیجیٹل ترقی اور جدید گورننس کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔ انتظامی شفافیت اور عوامی خدمات کی فراہمی کو جدید ٹیکنالوجی کے…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت نواں کلی روڈ منصوبہ، بروقت تکمیل کی ہدایت
کوئٹہ (11 نومبر 2025): ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی نے عالمو چوک تا نواں کلی روڈ منصوبے کے اجلاس کی صدارت کی۔ متعلقہ محکموں کو تمام رکاوٹیں دور کر کے منصوبے کی جلد تکمیل کی ہدایت دی گئی
فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ میں صحت سیکرٹری کا دورہ، خسرہ و روبیلا مہم کا آغاز
کوئٹہ (11 نومبر 2025): سیکریٹری صحت داؤد خان خلجی اور اسپیشل سیکرٹری شہک بلوچ نے فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں 17 سے 29 نومبر تک بچوں کے لیے خسرہ و روبیلا ویکسین مہم کا آغاز کیا گیا۔
صوبائی محتسب کے حکم پر عبدالصمد کے بقایاجات کی ادائیگی
کوئٹہ (10 نومبر 2025): محکمہ خزانہ نے سابق ایڈمنسٹریٹو آفیسر عبدالصمد کے بقایاجات کی ادائیگی کی، جو تقریباً دو لاکھ چھیانوے ہزار روپے ہے۔ شکایت کنندہ نے محتسب کے دفتر کا شکریہ ادا کیا۔
بلوچستان میں ایگری بزنس ایکسپو 2025 کا انعقاد، جدید زراعت کی ترقی
کوئٹہ (11 نومبر 2025): ایگری بزنس اینڈ لنکیج ایکسپو 2025 کا انعقاد ہوا جس میں ترقی پسند کسان، کاروباری شخصیات، محققین اور ایگری ٹیک نمائندگان نے شرکت کی۔ تقریب وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن “زرعی ترقی، بلوچستان کی معیشت کی مضبوط…
